Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

      ٹرمپ کی نئی سروس عدالتی کٹہرے میں: میڈیا اداروں کا ’ٹروتھ سوشل‘ کے خلاف عدالت سے رجوع، کروڑوں کمائی کو چیلنج!

      سپارکو کا پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غریب محنت کش پر مبینہ تشدد، قتل کی دھمکیاں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں: بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال

    میاں چنوں: نواحی گاؤں 132/16-ا یل میں مبینہ طور پر ظفر نامی شخص نے ساتھیوں کے ہمراہ غریب محنت کش عمران کو شدید تشدد کا نشانہ بنا دیا۔متاثرہ عمران کے مطابق ملزمان نے اسے مبینہ طور پر تشدد کے ساتھ غلیظ گالیاں دیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں، جبکہ واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔واقعے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔ متاثرہ محنت کش نے اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور اسے تحفظ فراہم کیا جائے۔اہلِ علاقہ کا بھی مطالبہ ہے کہ غریب شہریوں پر مبینہ تشدد اور دھمکیوں میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے.

     

    Related Posts

    میاں چنوں میں یومِ آزادی کی مناسبت سے تقریب

    عمران خورشید اعوان ڈی ایس پی صدر وہاڑی تعینات

    دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون اٹیک8ہلاک طالبان کے ہاتھوں محصور 30 سے زاٸد پولیس اھلکاررہا

    مقبول خبریں

    دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون اٹیک8ہلاک طالبان کے ہاتھوں محصور 30 سے زاٸد پولیس اھلکاررہا

    چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 26 اگست کو ہوگی

    ٹرانسفارمر ٹھیک کرتے  کرنٹ لگنے سے لائن مین جان بحق

    ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکرز تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم،فاقے شروع

    ”بڑی خبر آگئی، انمول پنکی بری“، رہا کب ہوں گی؟

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.