Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چینی شخص کی انوکھی ’زندہ مینڈک‘ والی ڈرنک نے سب کے ہوش اڑا دیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک چینی لڑکے کی عجیب و غریب فوڈ ویڈیو نے صارفین کو حیران اور پریشان کر دیا ہے۔

    ویڈیو میں ایک چینی شخص مبینہ طور پر ایسا مشروب پیتا دکھائی دے رہا ہے جس کے پلاسٹک کپ میں زندہ مینڈک موجود ہے۔

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شخص کپ ہاتھ میں پکڑ کر اسٹرا کے ذریعے مشروب پی رہا ہے جبکہ ایک زندہ مینڈک کپ کے اندر موجود ہے۔

    ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔ کئی افراد نے اس طریقے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے جانوروں کے ساتھ برتاؤ اور خوراک کے محفوظ ہونے سے متعلق سوالات اٹھائے ہیں۔

    تاہم ویڈیو کہاں کی ہے، اس مشروب میں مینڈک رکھنے کی وجہ کیا ہے اور یہ واقعہ کب پیش آیا، اس حوالے سے فی الحال کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔

    Related Posts

    غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے میں الجزیرہ کے پانچ صحافی ہلاک

    ’باہر نکلا تو مر جاؤں گا‘، ناقابل برداشت جلن کے مرض میں مبتلا 16 سالہ اقبال شیخ 5 سال سے تالاب میں رہنے کو مجبور

    150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی فتار سے آئی تباہی، 10 لاکھ لوگوں کو چھوڑنا پڑا گھر، چین ، جاپان اور تائیوان میں نظر آیا اثر

    مقبول خبریں

    غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے میں الجزیرہ کے پانچ صحافی ہلاک

    ’باہر نکلا تو مر جاؤں گا‘، ناقابل برداشت جلن کے مرض میں مبتلا 16 سالہ اقبال شیخ 5 سال سے تالاب میں رہنے کو مجبور

    چینی شخص کی انوکھی ’زندہ مینڈک‘ والی ڈرنک نے سب کے ہوش اڑا دیے

    150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی فتار سے آئی تباہی، 10 لاکھ لوگوں کو چھوڑنا پڑا گھر، چین ، جاپان اور تائیوان میں نظر آیا اثر

    پاکستان کا تیل کی درآمد کیلئے نیا پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.