Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکرنڈ کے دریائی کچے میں پولیو بوسٹر ڈوز مہم، اورینٹیشن سیشن کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوابشاہ (نمائندہ بے نقاب نیوز، نفیس آرائیں)

     

    پولیو کے خاتمے کے قومی مشن کے تحت تحصیل سکرنڈ اور قاضی احمد کے دریائی کچے کے علاقوں میں پولیو بوسٹر ڈوز مہم کی کامیاب تکمیل کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال سکرنڈ میں اورینٹیشن سیشن منعقد کیا گیا۔سیشن میں ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال ڈاکٹر امتیاز چانڈیو، ڈبلیو ایچ او کے ڈویژنل پولیو افسران ڈاکٹر جھانگیر کورائی، اکبر جونیجو، محکمہ صحت، تعلیم، پی پی ایچ آئی، سوشل ویلفیئر اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران و نمائندگان نے شرکت کی۔شرکاء کو مہم کے اہداف، ٹیموں کی ذمہ داریوں، بچوں تک رسائی، والدین میں آگاہی، سماجی متحرک کاری اور مؤثر نگرانی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ حکام کے مطابق سکرنڈ اور قاضی احمد کے دریائی کچے کی 9 یونین کونسلز میں پولیو بوسٹر ڈوز مہم 20 سے 31 اگست 2026ء تک جاری رہے گی

    اجلاس میں متعلقہ اداروں کو محکمہ صحت سے بھرپور تعاون، والدین و کمیونٹی میں آگاہی اور تمام بچوں کی ویکسی نیشن یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی، جبکہ دریائی علاقوں میں مؤثر رسائی اور سماجی متحرک کاری کے ذریعے مہم کے اہداف حاصل کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

    Related Posts

    تین کروڑ سے زائد شہری شناختی کارڈ سے محروم، جواب کے لیے حکومت کو سپریم کورٹ سے مزید 6 ہفتوں کی مہلت

    سیلابی پانی میں بہہ گئی کار، 4 بچوں سمیت 9 افراد لاپتہ

    سبی بلوچستان جیل روڈ پر خستہ حال پل عوام کے لیے دردِ سر بن گیا

    مقبول خبریں

    تین کروڑ سے زائد شہری شناختی کارڈ سے محروم، جواب کے لیے حکومت کو سپریم کورٹ سے مزید 6 ہفتوں کی مہلت

    سیلابی پانی میں بہہ گئی کار، 4 بچوں سمیت 9 افراد لاپتہ

    سبی بلوچستان جیل روڈ پر خستہ حال پل عوام کے لیے دردِ سر بن گیا

    موٹر سائیکل اور ڈمپر میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، دو شدید زخمی

    کولمبیا میں 7.4 شدت کے زلزلے سے درجنوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر، متعدد افراد دب گئے، ایمر جنسی نافذ ،ائیرپورٹس بند!

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.