Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جازان میں آرامکو ریفائنری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، ہم نے ڈرون حملہ کیا ، حوثیوں نے ذمہ داری قبول کرلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جدہ :سعودی عرب کی وزارت توانائی نے کہا ہے کہ اتوار کی صبح ارامکو کی جازان ریفائنری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔
    اتوار کو وزارت توانائی کی جانب سے ایکس پر کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’متعلقہ حکام واقعے کے حوالے سے مزید کارروائیاں مکمل کر رہے ہیں۔‘ دوسری طرف یمن کے حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اُنھوں نے سعودی عرب کے شہر جازان میں واقع آرامکو ریفائنری کو ایک ڈرون حملے کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔
    حوثی فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے کہا کہ یہ حملہ سعودی ڈرون حملے اور صعدہ اور حجہ صوبوں کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے جواب میں کیا گیا۔

    فرق إطفاء الأمن الصناعي التابعة لشركة أرامكو السعودية تخمد حريقاً وقع فجر هذا اليوم الأحد الموافق 1448/2/26 هـ في إحدى المرافق التابعة لمصفاة أرامكو السعودية بجازان، بدون أي إصابات.

    وتستكمل الجهات المختصة الإجراءات اللازمة للتعامل مع الحادثة.

    — وزارة الطاقة (@MoEnergy_Saudi) August 9, 2026


    بیان میں آگ لگنے کی وجہ، اس کے پھیلاؤ کی حد یا کسی جان و مالی نقصان کے بارے میں تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔
    متذکرہ ریفائنری کمپلیکس یمن کی سرحد کے قریب جنوب مغربی شہر جازان میں واقع ہے۔ یہ ایک بڑے صنعتی منصوبے کا حصہ ہے۔
    جازان ریفائنری کمپلیکس سعودی آرامکو کے اہم منصوبوں میں شامل ہے، جہاں روزانہ چار لاکھ بیرل تک تیل صاف ہوتا ہے۔ یہاں پیٹرول اور انتہائی کم سلفر رکھنے والے ڈیزل سمیت مختلف ایندھن تیار کیے جاتے ہیں جبکہ پیٹروکیمیکل کی پیداوار بھی ہوتی جن میں بینزین اور پیرازائلین بھی شامل ہیں۔

    Related Posts

    کامیڈین کپل شرما کے کینیڈا میں واقع کیفے پر پھر فائرنگ ، اصل وجہ سامنے آگئی !

    ”ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر، عباس عراقچی “ ایران کی آبنائے ہرمز کھولنے کی شرائط منظر عام پر

    امریکی سینیٹ نے ٹوڈ بلانچ کی اٹارنی جنرل کے عہدے پر باضابطہ توثیق کردی:

    مقبول خبریں

    کامیڈین کپل شرما کے کینیڈا میں واقع کیفے پر پھر فائرنگ ، اصل وجہ سامنے آگئی !

    بیوی کوقتل،ساس اوربہن کوگولیاں مارکرملزم نے خودکوبھی چھلنی کردیا

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا سرپرائز وزٹ: مسافر کی شکایت پر ایجنٹ کی گرفتاری کا حکم،

    گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل، حکومت نے مذاکرات کی دعوت دیدی

    قیام پاکستان سے  قبل ڈسٹرکٹ بارسیالکوٹ کے ممبران کی تعداد 200مسلمان صرف پچیس تھے

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.