Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا کتا لاپتہ، ڈھونڈ کر لانے والے کیلئے بڑے انعام کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر وسیم اکرم مبینہ طور اپنے پالتو کتے سے محروم ہوگئے۔
    ایکسپریس نیوز کے مطابق وسیم اکرم کے آفیشل انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی سٹوری کے مطابق کراچی میں ڈی ایچ اے فیز 8 کے علاقے سے ایک پالتو کتا گم ہو گیا ہے جس کی تلاش کے لیے مالکان نے عوام سے مدد کی اپیل کی ہے۔
    مالکان نے پتہ بتانے والے کے لیے دو لاکھ 50 ہزار روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔
    ڈیوک نامی بلیک جرمن شیپرڈ – لانگ کوٹ مکمل سیاہ رنگ کا ہے، جسے آخری بار ڈی ایچ اے فیز 8 میں دیکھا گیا ہے۔کتے کے مالکان نے علاقے کے رہائشیوں اور سیکیورٹی گارڈز سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے اطراف کے باغات، پارکس، گلیوں، چھتوں اور گیراجوں میں کتے کو تلاش کریں
    دریں اثناء ذرائع کے مطابق گمشدہ کتے کا سراغ لگا لیا گیا ہے اور جلد ہی اس کی برآمدگی بھی متوقع ہے۔

    Related Posts

    عالمی منڈی میں گراوٹ ، پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ!

    ملک کا مستقبل سڑکوں پر آیا، نوجوانوں کا غصہ جائز ہے، راہل گاندھی

    روس-یوکرین جنگ کے درمیان امریکی سینیٹ میں 100 فیصد ٹیرف بل پر بحث کی منظوری، ہندوستان اور چین پر اثرات کا خدشہ

    مقبول خبریں

    عالمی منڈی میں گراوٹ ، پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ!

    ملک کا مستقبل سڑکوں پر آیا، نوجوانوں کا غصہ جائز ہے، راہل گاندھی

    روس-یوکرین جنگ کے درمیان امریکی سینیٹ میں 100 فیصد ٹیرف بل پر بحث کی منظوری، ہندوستان اور چین پر اثرات کا خدشہ

    طلبہ پر پیلٹ گن چلانے اور بغیر وردی، بغیر شناختی بیج والے اہلکاروں کی تعیناتی کا حکم کس نے دیا؟ کانگریس کا امت شاہ سے سوال

    خواتین گروہ کی مریضہ بن کرخاتون ڈاکٹر کو لوٹنے کی کوشش 

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.