Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صوبائی وزیر مواصلات نے پلوں کے تعمیراتی منصوبوں کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو ۔

     

    صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے سیالکوٹ میں پلوں کے تعمیراتی منصوبوں کا دورہ کیا۔سیکرٹری سی اینڈ ڈیبلیو راجہ جہانگیر انور ، چیف انجنئیرز ، ایکسین اور مکینیکل اور برج ڈائریکٹوریٹ ٹیم بھی ہمراہ تھی جبکہ مذکورہ وزیر نے ٹیم کے ہمراہ سید پور اور بجوات روڈ پر زیر تعمیر سبمرسبل پل کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا اور بڈیانہ چونڈہ،ظفروال روڈ پر نالہ ڈیک کے ہنجلی پل کی تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔ایگزیکٹو انجینئر ہائی ویز سیالکوٹ نے منصوبوں کی فزیکل پیش رفت پر بریفنگ دی مذکورہ وزیر نے منصوبوں میں تاخیر پر سخت تشویش کا اظہار بھی کیا۔تمام تعمیراتی کام 15 اگست تک ہر صورت مکمل کرنے کی سخت ہدایت کی گئی بلکہ پلوں کو کو 15 اگست تک ٹریفک کے لئے فعال بنانے کی ہدایت بھی کی گئی۔مذکورہ وزیر نے کہا کہ تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائے گا۔عوام کو محفوظ، معیاری اور بروقت سفری سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔متعلقہ افسران اور ٹھیکیداروں کو مقررہ مدت میں منصوبے مکمل کرنے کی ہدایتحکومت پنجاب شاہراہوں کے انفراسٹرکچر کی بروقت تکمیل اور بہتر سفری سہولیات کے لیے پرعزم ہے۔

    Related Posts

    "طلاق” سے "راضی نامہ” تک کا سفر: ڈاکٹر نبیحہ علی نے فیملی کورٹ سے خلع کا دعویٰ واپس کیوں لیا!

    گھریلو تنازع پر ڈنڈے اور کلہاڑیاں چل گئیں، افرادلہولہان

    ن لیگی ایم پی اے نے پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری میں مبینہ کرپشن پر تحریکِ التوا جمع کرا دی

    مقبول خبریں

    "طلاق” سے "راضی نامہ” تک کا سفر: ڈاکٹر نبیحہ علی نے فیملی کورٹ سے خلع کا دعویٰ واپس کیوں لیا!

    ن لیگی ایم پی اے نے پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری میں مبینہ کرپشن پر تحریکِ التوا جمع کرا دی

    پاکستانی ٹریڈر وقار ذکا کا نیا ریکارڈ، عالمی ٹورنامنٹ جیت کر مرسیڈیز جی ویگن اپنے نام کی

    29 جولائی سے 5 اگست تک ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ

    مغویہ نے بچی کوجنم دیدیا،دونوں ماں بیٹی بازیاب،ملزم فرار

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.