Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہفتہ وار تعطیل کے باوجود واسا افیسران، انجینئرز اور فیلڈ سٹاف مسلسل فیلڈ میں موجود رہے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

     

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر اتوار کی ہفتہ وار تعطیل کے باوجود واسا سیالکوٹ کے مینیجنگ ڈائریکٹر فیصل شہزاد کی نگرانی میں تمام افیسران، انجینئرز اور فیلڈ سٹاف بھاری مشینری، ڈی واٹرنگ سیٹس اور دیگر دستیاب وسائل کے ساتھ صبح سے مسلسل فیلڈ میں موجود ریے تاکہ بارشی پانی کی بروقت نکاسی کو یقینی بنایا جا سکے۔
    حالیہ مون سون بارشوں کے دوران سیالکوٹ میں گزشتہ چند روز کے دوران مجموعی طور پر 321 ملی میٹر جبکہ صرف گزشتہ روز 92 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ تحصیل سمبڑیال میں 245 ایم ایم اور ڈسکہ میں 191 ایم ایم شدید بارش کے باوجود واسا کی ٹیمیں مسلسل متحرک رہیں اور شہر کے مختلف نشیبی علاقوں، اہم شاہراہوں اور تجارتی مراکز سے بارشی پانی کی نکاسی کا عمل بلا تعطل جاری رکھا گیا تاکہ ٹریفک کی روانی اور معمولاتِ زندگی برقرار رہیں۔ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر واسا کا مرکزی کنٹرول روم مکمل طور پر فعال ہے جبکہ ہیلپ لائن 1334 اور 1718 پر موصول ہونے والی تمام شکایات پر فوری کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ ٹیموں کو موقع پر روانہ کیا جا رہا ہے۔ نکاسیٔ آب کی صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اور تمام فیلڈ ٹیمیں ہنگامی بنیادوں پر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔

    Related Posts

    پاکستان مخالف پروپیگنڈا اور بوٹ فارمز کے تانے بانے بھارت سے مل گئے، ملک، فوج، آرمی چیف کیخلاف مواد وائرل کرنے والا شخص گرفتار، عطا تارڑ

    ٹریفک پولیس کی وردی پھر تبدیل

    بارش کا پانی نکال کر تمام چوک چوراہوں گلی محلوں کو صاف کر دیا ہے ،  چیف سینٹری انسپکٹر

    مقبول خبریں

    25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

    ’طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک ہوگی‘، تیجسوی یادو کا بہار حکومت کو الٹی میٹم

    آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

    ویسٹ انڈیز؛انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ پاکستانی اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں

    ڈیجیٹل بینکاری کے فروغ کیلیے جدید سیکیورٹی نظام ضروری

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.