Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بارش کا پانی نکال کر تمام چوک چوراہوں گلی محلوں کو صاف کر دیا ہے ،  چیف سینٹری انسپکٹر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لیاقت پور(سٹی رپورٹر)

     

     

    شہر سے بارش کا پانی نکال کر تمام چوک چوراہوں گلی محلوں کو صاف کر دیا ہے میونسپل کمیٹی شہریوں کی خدمت کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے شہر سے بارش کا پانی نکال کر سڑکیں امد ورفت کے لئے صاف کر دی میونسپل کمیٹی کے چیف سینٹری انسپکٹر خالد رفیق مغل نے بتایا کہ شہر میں بارش برسنے سے شہر جل تھل کا منظر پیش کر رہا تھا بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا تھا انہوں نے بتایا کہ شہریوں کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضیٰ کے احکامات پر میونسپل کمیٹی عملہ نے سڑکوں پر کھڑے پانی کو نکال کر شہریوں کے لئے تمام راستے بحال کر دیئے شہر میں کسی بھی جگہ بارش کا پانی نہیں کھڑا تاہم پھر بھی کسی گلی محلے میں بارشوں کا پانی جمع ہو تو شہری ہمیں اگاہ کریں میرا عملہ سنیٹیشن بروقت پانی کو صاف کرے گا  میونسپل کمیٹی کے پاس سینیٹیشن سٹاف انتہائی محدود ہے اور ستھرا پنجاب کے ورکر بھی بیٹ کے دریائی علاقوں میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اس کے باوجود شہر کو بارشی پانی سے کلیئر کر دیا ہے اس موقع پر دیگر میونسپل کمیٹی کے ملازمین بھی موجود تھے

    Related Posts

    کویت نے پاکستان سے دفاعی تعاون معاہدے کی منظوری دیدی

    نامعلوم افراد نے دو بھائیوں پر کو چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا

    یو سی 8 کے چیئرمین کے علاقے میں بنیادی سہولیات کا فقدان

    مقبول خبریں

    کویت نے پاکستان سے دفاعی تعاون معاہدے کی منظوری دیدی

    25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

    ’طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک ہوگی‘، تیجسوی یادو کا بہار حکومت کو الٹی میٹم

    آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

    ویسٹ انڈیز؛انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ پاکستانی اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.