Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بس پر بجلی کی ہائی وولٹیج مین لائن  گر گئی مسافر جاں بحق 14 شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ.سلیم احمد اعوان شیخو

     

     

    شیخو پورہ فیصل آباد روڈ پر ہیڈ روشن دین سٹاپ کے قریب شدید بارش کے دوران فیصل آباد سے سیالکوٹ جانے والی ایک مسافر بس پر بجلی کی ہائی وولٹیج مین لائن ٹوٹ کر گر گئی۔
    حادثے کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ 14 افراد شدید زخمی ہو گئے جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
    ریسکو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

    Related Posts

    سیلابی پانی میں بہہ کر آنے والا بندر بیراج کے درے پربیٹھ گیا

    مسلسل بارش کے بعد عمرکوٹ کی سڑکیں زیرِ آب،  کاروبار متاثر

    عمان اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت: صدر ٹرمپ نے جان بوجھ کر بمباری روکی، کیا دونوں ملک بحران سے نکلنے کا راستہ تلاش کر پائیں گے؟

    مقبول خبریں

    بس پر بجلی کی ہائی وولٹیج مین لائن  گر گئی مسافر جاں بحق 14 شدید زخمی

    عمان اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت: صدر ٹرمپ نے جان بوجھ کر بمباری روکی، کیا دونوں ملک بحران سے نکلنے کا راستہ تلاش کر پائیں گے؟

    تیسری جنگ عظیم ٖ! امریکا ایران جنگ میں یوکرین بھی کود پڑا،بحیرہ کیسپئین میں ایرانی جہاز پر حملہ

    سوئس پاکستانی سعدیہ زاہدی انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (IATA) کی پہلی خاتون ڈائریکٹر جنرل مقرر

    کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

    بلاگ

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.