ٹنڈوالہیار رپورٹ تیمور رضا قائم خانی
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں ایس ڈی پی اوز کی جانب سے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور سرچ آپریشن کیا گیا سرچ آپریشن کے دوران ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد مشتبہ مقامات کی تلاشی لی گئی ضلع بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا کل برآمدگی 1005 گرام چرس 95 لیٹر دیسی شراب 20 عدد وسکی پنٹس 4490 عدد گٹکا 950 عدد مین پڑی 115 کلو خام مال 20 ملزمان گرفتار 18 مقدمات درج ایس ایچ او اے سیکشن کی کارروائیاں انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث 04 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1005 گرام چرس,2100 عدد گٹکا,100 عدد مین پڑی اور 67 کلو خام مال برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج کر دیے گئے گرفتار ملزمان بنام طارق عرف کالو ولد عبدالغفور لیاقت علی ولد حیدر بخش شہباز ولد نصر اللّٰہ قربان علی ولد حاجی گلن ایس ایچ او بکیرا شریف کی کارروائیاں ایس ایچ او بکیرا شریف نے منشیات اور شراب فروشی میں ملوث 04 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 95 لیٹر دیسی شراب, 20 عدد وسکی پنٹس اور 300 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 04 مقدمات درج کر دیے گئے گرفتار ملزمان بنام رحیم بخش ولد پیر بخش شیر خان ولد مختیار علی پھلاج ولد رانو محمد وسیم ولد محمد صدیق ایس ایچ او عمر ساند کی کارروائیاں ایس ایچ او وومین اور ایس ایچ او عمر ساند نے منشیات فروشی میں ملوث 04 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 910 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج کر دیے گئے گرفتار ملزمان بنام ابو بکر ولد رحیم بخش احمد علی ولد مبارک آچم ولد لکیر آصف علی ولد منٹھار ایس ایچ او پیارو لنڈ کی کارروائی ایس ایچ او پیارو لنڈ نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 880 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا گرفتار ملزم بنام اکبر شاہ ولد حسین شاہ ایس ایچ او نصرپور کی کارروائی ایس ایچ او نصرپور نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 300 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا گرفتار ملزم بنام جہانگیر ولد جمن ایس ایچ او بی سیکشن کی کارروائیاں ایس ایچ او بی سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 220 عدد گٹکا اور 150 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا گرفتار ملزم بنام ناصر حسین عرف ٹوپی ولد دین محمد مٹو خان ولد علی حسن ایس ایچ او چمبڑ کی کارروائیاں ایس ایچ او چمبڑ نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 310 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کر دیے گئے گرفتار ملزمان بنام چندر ولد بیکھو طالب حسین ولد علی محمد ایس ایچ او ڈاسوڑی کی کارروائی ایس ایچ او ڈاسوڑی نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 100 عدد مین پڑی اور 48 کلو خام مال برآمد اور منشیات میں سپلائی ہونے والی کار کو تحویل میں لے کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا گرفتار ملزم بنام عمیر ولد فاروق ایس ایچ او مسن کی کارروائی ایس ایچ او مسن نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 70 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔

