Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کہیں ہلکی اور کہیں تیز ساون کی پہلی بارش موسم خوشگوار ہو گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمر کوٹ سندھ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف )

     

     سامارو، کنری، پتھورو، دھورونارو، بودا فارم روڈ، راہو آباد، صلع، بمبرو اور بچابند سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہونے سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا، جبکہ کاشتکاروں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی۔کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ بارش سے فصلوں اور کھیتوں میں نئی جان آ گئی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ بارش خریف کی فصلوں، خصوصاً کپاس، مرچ اور دیگر فصلوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوگی۔
    شہریوں کا خدشہ
    دوسری جانب سامارو شہر کے رہائشیوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر بارش کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو شہر کو نقصان پہنچ سکتا ہے، کیونکہ شہر میں نکاسیٔ آب کا بڑا مسئلہ موجود ہے۔
    شہریوں کے مطابق پیرائمو، میگھواڑ پاڑا، شیڈی پاڑا اور سول اسپتال کے اطراف کے علاقے شدید بارش کی صورت میں زیرِ آب آ سکتے ہیں۔
    شہریوں کا ردِعمل
    شہریوں نے ساون کی پہلی بارش کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آئندہ دنوں میں مزید بارشیں ہونے سے نہ صرف موسم مزید خوشگوار ہوگا بلکہ پینے کے پانی کی قلت میں بھی کمی آئے گی۔

    Related Posts

    صحافی سجاد شر چار روز سے لاپتا،اہلخانہ شدید پریشان

    بند نالہ شہریوں کے لیے دردِ سر بن گیا،  مکینوں کو مشکلات کا سامنا

    ایس ایس پی کا درگاہ حضرت مصری شاہ کے عرس کے سلسلے میں منعقدہ میلے کا دورہ 

    مقبول خبریں

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    ”صدی کی مہنگی ترین طلاق“ بیوی کو کتنے ارب ملیں گے؟

    کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان، پرہلاد جوشی کو وزارت تعلیم کا چارج مل گیا

    امریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر قبضے کے لیے ہزاروں دستوں پر مشتمل زمینی فوج بھیجنے کا غور، نیویارک ٹائمز

    قیامت خیز بارشیں: قصور ، لاہور میں چھتیں گر نے سے 5 افراد جاں بحق!پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیلاب کا الرٹ، متعدد دریاؤں میں طغیانی

    بلاگ

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.