Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کیمرا مین کی "چاندی”: 3 کزن بیویوں کا اکلوتا شوہر بن گیا، اب ویڈیو بنے گی یا ویڈیوز کے جھگڑے؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی: سوشل میڈیا کا جنون انسان سے کیا کچھ نہیں کرواتا، اس کی ایک انوکھی اور حیرت انگیز مثال بھارت میں سامنے آئی ہے جہاں سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے والے ایک کیمرا مین پر تینوں خواتین ایسی فدا ہوئیں کہ انہوں نے آپس میں جڑے رہنے کی خاطر ایک ہی شخص سے شادی رچا ڈالی۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق اس عجیب و غریب قصے میں دو سگی بہنیں اور ان کی ایک قریبی کزن شامل ہیں۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں دو سگی بہنوں اور ان کی ایک کزن نے اپنے ہی کیمرہ مین سے شادی کر لی ہے۔یہ تینوں خواتین سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنانے کی شوقین تھیں اور اس مقصد کے لیے انہوں نے ایک کیمرا مین کی خدمات حاصل کی تھیں۔ کام کے دوران کیمرا مین  ان خواتین کے    اتنا قریب آیا کہ عشق و محبت کی کہانیاں پروان چڑھنے لگیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/07/tweeload_vm3tmmug.mp4

    20 سالہ کیمرہ مین "وکاس” گزشتہ 6 ماہ سے ان کے ساتھ کام کر رہا تھا اور اکثر ان کی ویڈیوز میں شوہر کا فرضی کردار بھی ادا کرتا تھا
    شادی کرنے والی لڑکیوں میں 20 سالہ سروج، 19 سالہ ساوتری (دونوں سگی بہنیں) اور ان کی 18 سالہ کزن سنتوش شامل ہیں۔
    اس پُراسرار اور انوکھے فیصلے کے بعد علاقائی روایات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے تینوں خواتین کی اسی کیمرا مین کے ساتھ ایک ہی وقت میں اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے "چامنڈا ماتا مندر” میں شادی کر دی گئی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز اب سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل چکی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین جہاں اس انوکھے لو ٹرائینگل پر حیرت کا اظہار کر رہے ہیں تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق، ہندو میرج ایکٹ (Hindu Marriage Act) کے تحت ایک وقت میں ایک سے زائد شادی کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اس وجہ سے اس شادی نے جہاں سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ہے، وہاں قانونی حلقوں میں بھی اس پر سوالات اٹھ رہے ہیں

    Related Posts

    قیامت خیز بارشیں: قصور ، لاہور میں چھتیں گر نے سے 5 افراد جاں بحق!پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیلاب کا الرٹ، متعدد دریاؤں میں طغیانی

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے اہم ملاقات

    ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

    مقبول خبریں

    قیامت خیز بارشیں: قصور ، لاہور میں چھتیں گر نے سے 5 افراد جاں بحق!پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیلاب کا الرٹ، متعدد دریاؤں میں طغیانی

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے اہم ملاقات

    ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

    سونے کی قیمتوں میں پھر تیزی: چاندی برقرار

    وزیراعظم ہاؤس میں حمزہ شہباز کی انٹری: کیا یہ وفاق میں نئے سیاسی پاور سینٹر کا جنم ہے؟

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.