Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی پی او کی تھانہ گھمنڈ پور میں کھلی کچہری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بہاولنگر(راشد ڈھڈی بے نقاب نیوز)

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران نے شہریوں کو انصاف کی فوری فراہمی اور پولیس و عوام کے درمیان فاصلے مٹانے کے لیے تھانہ گھمنڈ پورمیں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری میں معززین علاقہ، تاجر برادری اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مسائل ڈی پی او کے سامنے پیش کیے۔ ڈی پی او نے شہریوں کی شکایات کو فرداً فرداً سنا اور موقع پر موجود افسران کو حل کے لیے ٹائم لائن مقرر کر کے احکامات جاری کیے۔ ڈی پی او محمد عمران نے واضح کیا کہ عوام کو پریشان کرنے والے افسران اور اہلکاروں کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ انہوں نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ مقدمات کی تفتیش سو فیصد میرٹ پر کی جائے اور کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔ جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کو مزید تیز کرنے کا حکم دیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران کا کہنا تھا، "کھلی کچہریوں کا مقصد عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے۔ عوام کے جان و مال کا تحفظ اور پولیس کے رویے میں مثبت تبدیلی میری اولین ترجیح ہے۔” شہریوں نے ڈی پی او بہاولنگر کے اس عوامی اقدام کو سراہا اور پولیس پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

    Related Posts

    ہالا گرڈ اسٹیشن پر کام کے دوران حیسکو ملازم کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    ای پی آئی ویکسینیٹرز کی دو روزہ ریفریشر ٹریننگ

    ڈی آئی جی کی  188ویں ریکروٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت

    مقبول خبریں

    ہالا گرڈ اسٹیشن پر کام کے دوران حیسکو ملازم کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    تربیلا ڈیم 72 فیصد بھر گیا، پانی کی سطح میں مزید 3 فٹ اضافہ، 17 پیداواری یونٹس فعال

    سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ؛ نیب کیسز سننے کا اختیار ختم، عمران خان سمیت تمام کیسزوفاقی آئینی عدالت منتقل

    خام تیل کی قیمت مئی کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

    سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.