Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بیڑیاں ڈال کرطالب علم  پر تشدد ، استاد گرفتار 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

     

     

    ایک دینی مدرسہ سے ایک طالب علم بیڑیوں سمیت فرار ہو گیا تو شہریوں نے پولیس کے حوالے کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ سیالکوٹ کے ایک دینی مدرسہ میں زیر تعلیم طالب علم محمد طلحہ کے پاؤں میں بیڑیاں ڈال کر استاد اس پر تشدد کرتے تھے تو یہ طالب علم بیڑیوں سمیت مدرسہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تو شہریوں نے پولیس کے حوالے کر دیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ، کیپٹن (ر) دوست محمد نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کوتوالی انسپکٹر بشارت کو قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دئیے۔ایس ایچ او تھانہ کوتوالی نے تشدد کرنے والے استاد گرفتار کر لئے جبکہ متاثرہ طالب علم کو باحفاظت اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے اساتذہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش مکمل کرنے کے بعد ملزمان اساتذہ کو علاقہ مجسٹریٹ شہزادہ شاہ بہرام کی عدالت میں پیش کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے۔

    Related Posts

    میونسپل کمیٹی نوشہروفیروز کے ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے  کےلئے احتجاج 

    پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کا اجلاس

    خاتون کی دیور اور وکیل کے خلاف دھمکیوں اور ہراسانی کی شکایت، تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    محمد علی جوہر یونیورسٹی کو بچانے کے لئے احتجاج، اعظم خان کی حمایت میں آج رام پور پہنچ رہا ہے سماجوادی پارٹی کا وفد

    سی جے پی لیڈران نے حکومت کے ساتھ بات چیت سے کیا انکار، جنتر منتر پر لاٹھی چارج کے بعد آئی بڑی خبر

    ’جب تک دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ نہیں ہوگا، بحث ممکن نہیں‘، ملکارجن کھڑگے کا حکومت کو دوٹوک پیغام

    پیرزلیک معلات ،مودی کا بڑااعلان

    سیلاب : 24 گھنٹوں میں 10 اموات، ہلاکتوں کی تعداد 41 تک پہنچی، 6.53 لاکھ افراد متاثر

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.