Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سرکاری اراضی پر کسی قسم کا غیر قانونی قبضہ یا تجاوز برداشت نہیں کیا جائے گا، نور مصطفیٰ لغاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹنڈوالہیار رپورٹ تیمور رضا قائم خانی

     

     

    ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار نور مصطفیٰ لغاری نے ٹنڈوالہیار تا ٹنڈوآدم ڈوئل کیرج وے روڈ کا دورہ کیا اور مجوزہ منصوبے کے آغاز سے قبل راستے میں قائم تجاوزات کا جائزہ لیا دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈوالہیار بابر صالح راہپوٹہ، مختیارکار ٹنڈوالہیار نیاز سیال اور متعلقہ محکموں کے دیگر افسران بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے سڑک کے اطراف قائم تجاوزات، سرکاری اراضی کی صورتحال اور منصوبے کے آغاز میں درپیش ممکنہ رکاوٹوں کا معائنہ کیا اور متعلقہ افسران سے تفصیلی بریفنگ حاصل کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نور مصطفیٰ لغاری نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ڈوئل کیرج وے منصوبے کی بروقت شروعات کو یقینی بنانے کے لیے راستے میں قائم تمام غیر قانونی تجاوزات کو قانون کے مطابق مرحلہ وار ختم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ تجاوزات کے خاتمے کے دوران شہریوں کے ساتھ قانون کے مطابق اور مناسب طریقہ اختیار کیا جائے، تاہم سرکاری اراضی پر کسی قسم کا غیر قانونی قبضہ یا تجاوز برداشت نہیں کیا جائے گا ڈپٹی کمشنر نے مزید ہدایت کی کہ تمام متعلقہ محکمے باہمی رابطے کے ساتھ کارروائی مکمل کریں تاکہ تجاوزات سے پاک جگہ تعمیراتی ادارے کے حوالے کی جا سکے اور ڈوئل کیرج وے منصوبے پر مقررہ شیڈول کے مطابق کام کا آغاز ممکن بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ عوام کو بہتر، محفوظ اور جدید سفری سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

    Related Posts

    پنجاب کے سرکار ی ملازمین کومبارک،وفاق کی طرزپرتنخواہوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

    موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،32سالہ خاتون ہلاک

    وزیرِ پیٹرولیم کا آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کے ساتھ اجلاس

    مقبول خبریں

    پنجاب کے سرکار ی ملازمین کومبارک،وفاق کی طرزپرتنخواہوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

    موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،32سالہ خاتون ہلاک

    وزیرِ پیٹرولیم کا آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کے ساتھ اجلاس

    قصداً ’نو بال‘ پھینکنے پر اب ملے گی سخت ترین سزا، کرکٹ میں نیا اصول نافذ

    مودی جی! غرور چھوڑ کر طلبہ کی آواز سنیں اور ان کے 3 مطالبات فوری پورے کریں‘، راہل گاندھی

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.