Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گورنمنٹ کنٹریکٹر حاجی ریاض احمد رندو دیگر ٹھیکیداروں کامحکمہ لوکل گورنمنٹ کچھی کی ٹینڈرنگ پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    معروف گورنمنٹ کنٹریکٹر حاجی ریاض احمد رند نے دیگر ٹھیکیداروں کے ہمراہ ڈھاڈر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محکمہ لوکل گورنمنٹ کچھی کی ٹینڈرنگ پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ محکمہ لوکل گورنمنٹ کچھی کی جانب سے 20 جولائی کو ٹینڈرز اوپن کرنے کی تاریخ مقرر کی گئی تھی اور تمام ٹھیکیداروں نے اپنی درخواستیں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کچھی کے دفتر میں جمع کروانی تھیں تاہم حسب روایت اسسٹنٹ ڈائریکٹر اپنے دفتر میں موجود نہ تھے بلکہ مبینہ طور پر کسی پوش علاقے میں بیٹھ کر ٹینڈرز اوپن کیے گئے جس سے ٹینڈرز کی شفافیت پر سنگین سوالات جنم لیتے ہیں اور یہ خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ من پسند افراد کو نوازنے کی کوشش کی جارہی ہے انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل بھی اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے اسی طرزز عمل کے خلاف عدالت عالیہ سے رجوع کیا گیا جہاں معزز عدالت نے واضح احکامات جاری کیے تھے کہ تمام ٹینڈرز اسسٹنٹ ڈائریکٹر کچھی کے سرکاری دفتر میں کھولے جائیں مگر عدالتی احکامات کے باوجود متعلقہ آفیسر اپنی سابقہ روش پر قائم ہیں اور آج دفتر میں صرف سینئر کلرک اور ایک انجنئیر موجود تھے انہوں نے ڈپٹی کمشنر کچھی، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بلوچستان اور دیگر اداروں سے مطالبہ کیا کہ معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کچھی کو سرکاری دفتر میں ٹینڈرز اوپن کرنے کا پابند بنایا جائے موجودہ ٹینڈرنگ عمل کو منسوخ کرکے شفاف انداز میں ری ٹینڈرز کرائے جائیں تاکہ ٹھیکیدار برادری میں پائی جانے والی تشویش کا خاتمہ ہو اور شفافیت کو یقینی بنایا جاسکے۔

    Related Posts

    قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری

    قتل کے ملزم کو سزائے موت ایک کو عمر قید

    22جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان

    مقبول خبریں

    22جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان

    دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جام شہادت نوش کر گئے

    امریکاکے ساتھ جنگ یا سفارت کاری؟ ایران کا اہم پالیسی بیان سامنے آ گیا

    کیا آپ بھی تھکاوٹ یا جلد کی خارش کو عام سمجھ رہے ہیں؟ خبردار ! یہ جگر کی تباہی کی علامات ہیں

    اسلام آباد ، لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں ، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.