Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بچوں کی جلد بازیابی کے لیے احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شھدادپور رپورٹ اميرحيدر

     

     

    جیئے سندھ محاذ ضلع سانگھڑ کی جانب سے اغوا شدہ معصوم بچوں، خصوصاً پریا کماری سمیت دیگر بچوں کی جلد بازیابی کے لیے احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا۔
    احتجاج کی قیادت جیئے سندھ محاذ کے ضلعی رہنماؤں چیف ڈپٹی آرگنائزر منتھار چولیائی، وقار لغاری، ظہیر چانڈیو، شریف کلہوڑو، ذوالفقار نربان اور شان لغاری نے کی۔ ریلی میں سیاسی و سماجی کارکنوں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پریا کماری سمیت اغوا شدہ معصوم بچوں کی بازیابی میں تاخیر باعثِ تشویش ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری کارروائی کرتے ہوئے اغوا شدہ بچوں کو بازیاب کرائیں اور ان کے اہل خانہ میں پائی جانے والی بے چینی کا خاتمہ کریں۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بچوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور اغوا میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔آخر میں رہنماؤں نے خبردار کیا کہ اگر اغوا شدہ بچوں کو جلد بازیاب نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا

    Related Posts

    شہر کے اہم برساتی نالہ بھیڈ کے 10.25 کلومیٹر حصے کی ڈی سلیٹنگ مکمل

    منشیات کی بھاری کھیپ برآمد، دو ملزمان گرفتار

    جب تک جائز مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے،  دھرنا ختم نہیں کریں گے،کاشتکار

    مقبول خبریں

    شیخوپورہ: تھیٹر اداکارہ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار، عظمیٰ بخاری نے ملزم کی تصویر شیئر کردی

    ملتان سے قادرپور راں جانے والی مرکزی سڑک بدترین خستہ حالی کا شکار

    مون سون کے نئے سلسلے کی انٹری؛محکمہ موسمیات کی 24 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

    نورین نیازی کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا نوٹس جاری، 20 جولائی کو طلب

    کیا یہ ہے قانون کی عملداری؟ 7سالہ اورنگزیب کے ہاتھوں میں ہتھکڑی، معصوم بچپن چھین لیا گیا

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.