Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محبت پر پہرے: کچہری سے واپسی پر نو بیاہتا جوڑے کو گن پوائنٹ پر اغوا کرنے کی کوشش ناکام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شجاع آباد:شہر میں قانون شکنی کا ایک لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جہاں کچہری سے واپسی پر مسلح ملزمان نے گن پوائنٹ پر ایک نو بیاہتا جوڑے کو اغوا کر لیا۔ تاہم، تھانہ سٹی پولیس کی بروقت اور مستعد کارروائی نے دو زندگیاں بچا لیں۔
    ذرائع کے مطابق، متاثرہ جوڑے نے تحفظ حاصل کرنے کے لیے شجاع آباد کچہری میں ہراسانی کے خلاف رٹ دائر کر رکھی تھی۔ عدالت سے واپسی پر جیسے ہی جوڑا کچھ فاصلے پر پہنچا تو پہلے سے گھات لگائے بیٹھے مسلح ملزمان نے انہیں گھیر لیا اور اسلحہ کے زور پر زبردستی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام کی جانب فرار ہو گئے۔
    اغوا کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ سٹی عمران نیازی اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری متحرک ہو گئے۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کی اور ملزمان کا پیچھا کیا۔ پولیس کی جانب سے شدید دباؤ اور بروقت تعاقب کے نتیجے میں ملزمان مغوی جوڑے کو چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے، جس پر پولیس نے جوڑے کو بحفاظت بازیاب کروا لیا۔
    پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے محمد شوکت، محمد ابراہیم اور محمد رمضان سمیت 7 سے 8 نامعلوم افراد کے خلاف دفعہ 365 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایس ایچ او عمران نیازی کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جلد ہی تمام ملوث افراد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔ اس کامیاب آپریشن پر اہل علاقہ نے پولیس کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

    Related Posts

    سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

    شیخوپورہ: تھیٹر اداکارہ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار، عظمیٰ بخاری نے ملزم کی تصویر شیئر کردی

    "خون آلود کمرہ اور ہولناک چیخیں”: رحیم یار خان اجتماعی زی ادت ی کیس کے انکشافات

    مقبول خبریں

    شیخوپورہ: تھیٹر اداکارہ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار، عظمیٰ بخاری نے ملزم کی تصویر شیئر کردی

    ملتان سے قادرپور راں جانے والی مرکزی سڑک بدترین خستہ حالی کا شکار

    مون سون کے نئے سلسلے کی انٹری؛محکمہ موسمیات کی 24 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

    نورین نیازی کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا نوٹس جاری، 20 جولائی کو طلب

    کیا یہ ہے قانون کی عملداری؟ 7سالہ اورنگزیب کے ہاتھوں میں ہتھکڑی، معصوم بچپن چھین لیا گیا

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.