Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈیرہ غازی خان، خاتون نرسنگ آفیسر پر تھپڑوں کی بارش کرنیوالا وارڈ سرونٹ گرفتار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈیرہ غازی خان:علامہ اقبال ٹیچنگ اسپتال میں خاتون نرسنگ آفیسر پر تشدد کے واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم وارڈ سرونٹ کو گرفتار کر لیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/07/tweeload_saxp1g4f.mp4

    پولیس کے مطابق واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تھانہ سول لائن میں ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 26/382 زیرِ دفعہ 353 تعزیراتِ پاکستان کے تحت درج کر لیا گیا ہے اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
    میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر منصور افغان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تشدد میں ملوث وارڈ سرونٹ کو فوری طور پر معطل کر دیا۔
    دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں تاکہ ذمہ دار کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی مکمل کی جا سکے۔

    Related Posts

    توانائی کا عالمی بحران: خام تیل کی قیمتوں میں 16 فیصد تک اضافہ، سپلائی چین متاثر

    کرکٹ کی دنیا سوگوار: عظیم آل راؤنڈر سر گارفیلڈ سوبرز 89 برس کی عمر میں چل بسے

    حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

    مقبول خبریں

    توانائی کا عالمی بحران: خام تیل کی قیمتوں میں 16 فیصد تک اضافہ، سپلائی چین متاثر

    کرکٹ کی دنیا سوگوار: عظیم آل راؤنڈر سر گارفیلڈ سوبرز 89 برس کی عمر میں چل بسے

    ڈیرہ غازی خان، خاتون نرسنگ آفیسر پر تھپڑوں کی بارش کرنیوالا وارڈ سرونٹ گرفتار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

    حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

    سونے چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.