Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    معروف پوڈ کاسٹر اور اینکر ریحان طارق کی ضمانت کی درخواست خارج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:توہینِ مذہب کے مقدمے میں گرفتار معروف اینکر اور پوڈ کاسٹر ریحان طارق کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست کو خارج کر دیا گیا، عدالت نے فریقین کے دلائل سننے اور ریکارڈ کے جائزے کے بعد یہ فیصلہ سنایا۔ اطلاعات کے مطابق اینکر ریحان طارق کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کے موقع پر عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم ونگ این سی سی آئی اے سے کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر رکھا تھا، عدالتی حکم پر این سی سی آئی اے کی جانب سے متعلقہ ریکارڈ عدالت میں پیش کیا گیا۔
    بتایا گیا ہے کہ ریکارڈ پیش ہونے کے بعد ریحان طارق کے وکیل، معروف قانون دان میاں داؤد ایڈووکیٹ نے اپنے موکل کے دفاع میں تفصیلی دلائل دیے اور ضمانت منظور کرنے کی استدعا کی، پراسیکیوٹر اور ملزم کے وکیل میاں داؤد ایڈووکیٹ کے دلائل مکمل ہونے اور پیش کیے گئے شواہد و ریکارڈ کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد عدالت نے ریحان طارق کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کرنے کا حکم جاری کیا۔
    واضح رہے کہ اینکر اور پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو توہینِ مذہب کے سنگین الزامات کے تحت درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا اور وہ اس وقت جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، جہاں ضمانت خارج ہونے کے بعد اب ان کی حراست برقرار رہے گی۔

    Related Posts

    کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

    بلدیاتی اداروں کی مدت مکمل ہونے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

    پنجاب کے پانچ اضلاع میں گرین الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح

    مقبول خبریں

    بلدیاتی اداروں کی مدت مکمل ہونے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

    امریکہ 30 سال سے زیادہ عمر کے فوجیوں کا کرائے گا ’ہارمون ٹیسٹ‘، لیکن کیوں؟

    صرف فضائی حملوں سے ایران کے خلاف جنگ نہیں جیتی جا سکتی، ٹرمپ کے سابق وزیر دفاع مارک ایسپر کا انتباہ

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والا ایک ڈالر کا سکہ : ڈیزائن تبدیل ، کب جاری ہوگا؟

    سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر پابندی کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.