Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سینئر صحافی حامد قاضی، طاہر گوندل،عاطف رزاق اور عرفان صفدر اتفاق میڈیا گروپ میں شامل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    شیخوپورہ ( اسامہ طفیل )
    سینئر صحافی حامد قاضی، چوہدری طاہر گوندل،عاطف رزاق عاطف،عرفان صفدر دھوتھڑ اور شاہد عمران اتفاق میڈیا گروپ میں شامل ہوگئے گروپ کے چیئرمین حاجی فلک شیر ورک کے ڈیرہ پہ پہنچنے پر صدر تنویر احمد بٹ اور ذیشان بشیر نے ساتھیوں کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال کیا معزز مہمانوں کو پھولوں کی مالائیں پہنائی گئیں اور گلدستے پیش کئے گئے جبکہ گروپ ممبران نے گلاب کی پتیاں نچھاور کیں اور مہمانوں کو خوش آمدید کہا اس موقع پہ سینئر صحافی و کالم نگار حامد قاضی،سینئر صحافی و کالم نگار عاطف رزاق عاطف، سینئر صحافی چوہدری طاہر گوندل،سینئر صحافی و کالم نگار عرفان صفدر دھوتھڑ اور شاہد عمران نے اتفاق میڈیا گروپ میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا گروپ کے صدر تنویر احمد بٹ،جنرل سیکرٹری ذیشان بشیر اور حاجی فلک شیر ورک نے اپنی گفتگو میں نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہا اور مثبت صحافت کے فروغ کے لئے ملکر چلنے کے عزم کا اظہار کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافیوں حامد قاضی، عاطف رزاق عاطف،چوہدری طاہر گوندل،عرفان صفدر دھوتھڑ اور شاہد عمران نے کہا کہ ان شاءاللہ ہم اتفاق میڈیا گروپ کے پلیٹ فارم سے مثبت صحافتی سرگرمیوں سمیت شہری اور علاقائی مسائل اجاگر کرنے کے علاوہ اتفاق میڈیا گروپ کے دوستوں کے ساتھ اتفاق اور اتحاد سے اپنی صحافتی سرگرمیوں کو جاری رکھیں گے وقت کا تقاضا ہے کہ ہمیں اچھی پائیدار اور مثبت صحافت کو فروغ دینا ہوگا تاکہ زرد صحافت میں کمی لائی جاسکے اس شمولیتی پروگرام میں رانا زاہد محمود، رانا تقی رضا،ڈاکٹر خلیل گادی، افضل بھلر،شاہد گجر،نواز بابر، عارف جٹ،شیخ محمد طیب، سیٹھ محمد اسامہ،رانا ارسلان،غلام مصطفیٰ ملک جی ایم،ڈاکٹر عبدالواحد،عظیم شاکر،میاں محمد مزمل،حنظلہ بھٹی اور دیگر شریک ہوئے دریں اثناء چیئرمین اتفاق میڈیا گروپ حاجی فلک شیر ورک نے اتفاق میڈیا گروپ میں شامل ہونے والے نئے ساتھیوں سمیت عہدیداران اور ممبران کو پرتکلف ظہرانہ دیا آخر میں سید آفتاب گیلانی نے ملت اسلامیہ،وطن عزیز کی سلامتی،اتفاق میڈیا گروپ کے اتحاد اور میاں لیاقت علی کے والد مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا بھی کروائی۔

    Related Posts

    فیفا عالمی کپ: سیمی فائنل میں ایمباپے اور یامال کی فیصلہ کن ٹکر، کس کے سر سجے گا تاج؟

    بنکاک،پب میں آتشزدگی،27 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    کانگو میں ایبولا کا پھیلاؤ: دو نئے صوبوں تک پہنچی وبا، متاثرین اور اموات میں اضافہ

    مقبول خبریں

    فیفا عالمی کپ: سیمی فائنل میں ایمباپے اور یامال کی فیصلہ کن ٹکر، کس کے سر سجے گا تاج؟

    بنکاک،پب میں آتشزدگی،27 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    کانگو میں ایبولا کا پھیلاؤ: دو نئے صوبوں تک پہنچی وبا، متاثرین اور اموات میں اضافہ

    مصر کے شہر الاقصر میں فرعونوں کے عہد کا مقبرہ دریافت، نئی سلطنت کے دور سے تعلق کا امکان

    سونے اور چاندی کی قیمت کم ہو گئی

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.