Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارتی آبی جارحیت کے خلاف پیپلز پارٹی کا بڑا دھرنا، مودی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (نمائندہ بے نقاب نفیس آرائیں)
    ۔
    پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اپیل پر نواب شاہ میں بھارتی آبی جارحیت اور سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کے خلاف پیپلز پارٹی نے پریس کلب کے سامنے شدید احتجاجی دھرنا دیا ہے۔ دھرنے میں رکن اسمبلی غلام قادر چانڈیو، ضلعی صدر سالم زرداری، منتخب بلدیاتی نمائندوں اور خواتین سمیت کارکنا ن کی بڑی تعداد میں شرکت ،تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی اور پانی کی ابی دہشت گردی کے خلاف نواب شاہ پریس کے سامنے جیالوں کا ہجوم۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے جیالوں نے احتجاجی ریلی نکالی جو بعد میں دھرنے اور جلسے کی شکل اختیار کر گئی۔ ضلعی صدر سالم زرداری، رکنِ اسمبلی غلام قادر چانڈیو اور دیگر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ بھارت کا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا خطے کے امن کی تباہی کے مترادف ہے۔ رہنماؤں نے مئی 2025 میں پاک فوج کی جانب سے دشمن کے ایس 400 سمیت دیگر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہماری افواج نے واضح کر دیا ہے کہ ملک کے دفاع کی خاطر کسی بھی حد تک جائیں گے۔ جیالوں نے مودی حکومت کے خلاف "بھارتی آبی دہشت گردی نامنظور” کے فلک شگاف نعرے لگائے اور مطالبہ کیا کہ دریائے سندھ پر انحصار کرنے والے خاندانوں کے روزگار اور زندگیوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے احتجاج کے اختتام پہ جیالوں کے وزیراعظم بلاول کے نعرے  لگائے گئے۔

    Related Posts

    فیفا عالمی کپ: سیمی فائنل میں ایمباپے اور یامال کی فیصلہ کن ٹکر، کس کے سر سجے گا تاج؟

    بنکاک،پب میں آتشزدگی،27 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    کانگو میں ایبولا کا پھیلاؤ: دو نئے صوبوں تک پہنچی وبا، متاثرین اور اموات میں اضافہ

    مقبول خبریں

    فیفا عالمی کپ: سیمی فائنل میں ایمباپے اور یامال کی فیصلہ کن ٹکر، کس کے سر سجے گا تاج؟

    بنکاک،پب میں آتشزدگی،27 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    کانگو میں ایبولا کا پھیلاؤ: دو نئے صوبوں تک پہنچی وبا، متاثرین اور اموات میں اضافہ

    مصر کے شہر الاقصر میں فرعونوں کے عہد کا مقبرہ دریافت، نئی سلطنت کے دور سے تعلق کا امکان

    سونے اور چاندی کی قیمت کم ہو گئی

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.