مری (راشد مغل سے)
ا مری اور ہزارہ سے تعلق رکھنے والی نوجوان سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت یسین عباسی نے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے قاہد میاں نواز کے ویژن کے مطابق مری شہر کو جدید ترین شہر بنانے کے ساتھ مری اور اس سے ملحقہ ہزارہ کے عوام کو سہولیات کی فراہمی کےمنصوبوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جارہا ہے جس کا عملی ثبوت الیکڑک بسیوں کی فراہمی ہے جو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور میاں نواز کی مری کے عوام کے ساتھ محبت کا واضح ثبوت الیکڑک بسیوں فراہم کرتے مری اور ہزارہ کے عوامی مشکلات کو کم کرنا ہے جس میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو مری کے عوام کی طرف سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں

