Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اغوا شدہ لڑکی بازیاب، ایک ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ہالا رپورٹ عامر انڑ 
    کراچی پولیس نے بھٹ شاہ پولیس کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے مبینہ طور پر اغوا کی گئی لڑکی رابعہ کو بازیاب کر لیا، جبکہ کارروائی کے دوران نعیم نامی ایک ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق رابعہ اور گرفتار ملزم نعیم کو مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے کراچی پولیس کی تحویل میں کراچی روانہ کر دیا گیا رابعہ کے والدین نے بتایا کہ وہ قیوم آباد کراچی کے رہائشی ہیں اور ان کی بیٹی گزشتہ دو ہفتوں سے لاپتہ تھی، جس کی تلاش جاری تھی۔ کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ بھٹ شاہ پولیس کے تعاون سے مشترکہ کارروائی کے دوران لڑکی کو بحفاظت بازیاب کرایا گیا، جبکہ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق بازیاب لڑکی رابعہ اور گرفتار ملزم نعیم کو کل کراچی کی متعلقہ عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی….

    Related Posts

    حیدرآباد اور کوٹری سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، شناخت نہ ہونے پر سپردِ خاک

    موبائیل گیم پر رابطہ، پنجاب کی لڑکی نےکھنڈو  کے نوجواں سے شادی کرلی

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    مقبول خبریں

    حیدرآباد اور کوٹری سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، شناخت نہ ہونے پر سپردِ خاک

    موبائیل گیم پر رابطہ، پنجاب کی لڑکی نےکھنڈو  کے نوجواں سے شادی کرلی

    یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

    جہانیاں،علامہ ناصر مدنی کو خطبہ جمعہ دیتے ہوئے دل کا دورہ، ملتان اسپتال منتقل

    مجسٹریٹ کی شکایت پرملزم رضا ڈار اور ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے والے SHO، ساتھیوں کیخلاف بھی مقدمہ درج

    بلاگ

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.