پشاور(رپورٹ:انورزیب خان )
صرف نام سے علی نہیں دل سے بھی علی والے کام کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق۔۔کہ علی کے محلے میں ایک فیملی رہتی تھی ۔جو کہی سے ھجرت کرکے آئے تھے۔جو بہت غریبگھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔۔انکی خالات اتنے خراب تھے۔کہ ایک وقت کا کھانہ بھی میسر نہ تھا۔۔جب علی کو پتہ چلا۔تو ان سے انکی یہ نہ دیکھا گیا اور اپنا موٹر سائیکل بیچکر انکو راشن لا کر دیا۔جس سے اس گھر میں کچھ دیر کے لئے خوشیاں لوٹ آئیں۔اور اس خاندان کے بچوں کی چہرے کھل کھلا اٹھے۔وہ علی تم نے وہ کام کر دیکھایا جو بڑوں بڑوں نے نہیں کیا۔۔سلام ہے علی کو۔۔

