کیچ(نامہ نگار احسان بلوچ)
ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں ایکسکیویٹر سے گرکر ایک شخص جاں بحق بلیدہ میں تعمیراتی کام کے دوران ایکسکیویٹر کے ڈرائیور دوران کام ایکسیویٹر سے گرکر جانبحق ہوگئے جنہیں تربت ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔جان بحق شخص کی شناخت محمد زوہیب علی خان ولدیت جمعہ خان گومل بازار ضلع گومل ضلع ٹانک خیبرپختونخواہ کے نام سے ہوئی ہے۔

