سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہدہ پروین کی خدمات محکمہ لیبر پنجاب کے سپرد کر دیں تو محکمہ لیبر پنجاب نے شاہدہ پروین کو لیبر کورٹ گوجرانولہ ڈویژن کا جج/ پریزائیڈنگ افیسر مقرر کر دیا ہے۔شاہدہ پروین نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

