Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آسان نکاح تحریک کے زیر اہتمام تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (بیورو رپورٹ)

    آسان نکاح تحریک کے زیر اہتمام تقریب یو سی سہربگلہ گھوئی مری میں سیاسی و سماجی رہنما ظفر جاوید کے گھر منعقد کی گئی جسمیں اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی تقریب میں تحریک کے بانی رہنماؤں میں
    ارسلان ایاز سردار احسن سیماب عباسی عابد عباسی کے علاؤہ احسن عباسی طارق سرفراز عمر عباسی نے بھرپور شرکت کی تمام رہنماؤں کی طرف سے آسان نکاح تحریک کے خدو خال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہم نے نکاح کو آسان بنانے اور رسم ورواج بالخصوص طلائی زیورات اور جہیز جیسی رسومات کا خاتمہ کر نے کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے ہیں ہمیں آپ کا تعلق درکار ہےگاؤں گھوئی سے معززین کی بھرپور شرکت اور آسان نکاح کے حوالے سے اس کام کو سراہا گیا اور اسپر عمل کیلئے عہد کیا گیا اور آنے والے دنوں میں گاؤں کی اجتماعیت کی میٹنگ کے حوالے سے مشورہ ھوا اللہ پاک خیر کے کاموں میں ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آخر میں آسان نکاح تحریک کے رہنماؤں کا اس تقریب میں شرکت پر خصوصی شکریہ ادا کیا گیا

    Related Posts

    ڈی پی او دیر بالا کا سرکل واڑی کا دورہ، سکیورٹی اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

    پریس کلب نوشہروفیروزکی نئی بلڈنگ کا کام زور شور سے جاری

    چور ٹرانسفارمر لے اڑے علاقہ اندھیرے ڈوب گیا

    مقبول خبریں

    اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    ملتان: غربت کی انتہا، باپ بیٹے کی میت بغیر کفن ہی دفنانے قبرستان پہنچ گیا

    بارشیں کب کب برسیں گی! گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

    بھارت نے ہرصورت حریت پسند رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی ٹھان لی، 35 برس پرانے نرس قتل کیس میں چارج شیٹ فائل

    شادی میں ملنے والے زیورات صرف دلہن کی ملکیت ، سسرال یا شوہر کا کوئی حق نہیں ، سپریم کورٹ

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.