Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شکارپور:محرم الحرام کے جلوس میں علم بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا، 8 عزادار جاں بحق ،5 زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شکار پور:شکارپور کے گاؤں بڈو میں محرم کے جلوس کے دوران علم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں 8 عزادار جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔
    سندھ کے ضلع شکارپور کے گاؤں بڈو میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں علم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں 8 عزادار جان کی بازی ہار گئے جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔
    ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے فوراً بعد مقامی افراد اور امدادی ٹیموں نے زخمیوں اور جاں بحق افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد بہتر علاج کے لیے سکھر اور لاڑکانہ کے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔
    واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی سمیت دیگر انتظامی اور پولیس حکام جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ سابق وفاقی وزیر بھی موقع پر پہنچے اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا۔
    انتظامیہ کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جبکہ علاقے میں صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ حادثے کے بعد گاؤں بڈو میں فضا سوگوار ہوگئی اور اہلِ علاقہ غم و اندوہ میں ڈوب گئے۔

    Related Posts

    نئی آبادی عزیز آباد جلوسِ ذوالجناح انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد کیا گیا

    امریکا،ایران مذاکرات میں حوصلہ افزا پیش رفت، فریقین کا 60 روزہ روڈ میپ پر اتفاق، تنازعات کم کرنیوالا سیل بنے گا

    پاکپتن، بہشتی دروازے سے گذرنے والے زائرین میں بھگدڑ،100 سے زائد افراد زخمی

    مقبول خبریں

    امریکا،ایران مذاکرات میں حوصلہ افزا پیش رفت، فریقین کا 60 روزہ روڈ میپ پر اتفاق، تنازعات کم کرنیوالا سیل بنے گا

    پاکپتن، بہشتی دروازے سے گذرنے والے زائرین میں بھگدڑ،100 سے زائد افراد زخمی

    5 چھکے 5 چوکے، 15 سالہ انڈین بلے باز ویبھو سوریاونشی کا 11 گیندوں پر ففٹی کا عالمی ریکارڈ

    پاکپتن:عرس بابا فرید کی تقریبات جاری،بہشتی دروازہ کھول دیا گیا

    مری یا علاقہ غیر ، پارکینگ فیس پانچ سو روپے، سیاحت کے لئے آنے والوں لوگوں کا احتجاج

    بلاگ

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.