Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران نے مناسب رویہ اختیار نہ کیا تو دوبارہ بم برسائینگے، قطر، پاکستان کی درخواست پر معاہدے کامتن ظاہر نہیں کیا، امریکا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پیرس :فرانس میں منعقدہ جی سیون سربراہ اجلاس کے موقع پر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ”یہ ایک یادداشتِ مفاہمت ہے۔ اگر یہ مجھے پسند نہ آئی تو ہم دوبارہ ان پر گولیاں برسانا شروع کر دیں گے، ان کے سروں پر بم گرائیں گے۔ اگر یہ مجھے پسند نہ آئی، اگر انہوں نے مناسب رویہ اختیار نہ کیا، تو ہم دوبارہ ان کے سروں کے عین اوپر بم برسانا شروع کر دیں گے۔“
    ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ یادداشتِ مفاہمت میں ایران کے لیے فوری طور پر پابندیوں میں نرمی کی کوئی شق شامل نہیں، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اس معاملے پر بعد میں بات کریں گے۔
    امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکہ میں بی بی سی کے پارٹنر ادارے سی بی ایس کو بتایا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا متن ’کم از کم‘ جمعے کی صبح تک جاری کیا جائے گا۔
    نائب صدر وینس کا کہنا تھا کہ قطر اور پاکستان کے مذاکرات کاروں نے ’فی الحال ہم مکمل متن جاری نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔’ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اسے آج جاری کروا دیں کیونکہ ہم امریکی عوام کو بتایا چاہتے ہیں کہ معاہدے میں کیا ہے۔انھوں نے دعویٰ کیا کہ ’امریکی عوام کے لیے یہ ایک اچھا معاہدہ ہے۔‘

    Related Posts

    پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا انٹر میڈیٹ نتائج کی تاریخوں کا اعلان

    دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کی زمبابوے کے خلاف 84 رنز سے شاندار فتح، ٹریوس ہیڈ کی شاندار سینچری

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام اسکول کرکٹ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب

    مقبول خبریں

    پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا انٹر میڈیٹ نتائج کی تاریخوں کا اعلان

    دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کی زمبابوے کے خلاف 84 رنز سے شاندار فتح، ٹریوس ہیڈ کی شاندار سینچری

    کوہاٹ دھماکہ میں شہیداورزخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں کے نام

    گرلز پرائمری سکول میں اوباش کا زبردستی داخلہ، بچوں پر تشدد اور اساتذہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

    پرندہ ٹکرانے کے بعد F-16 لڑاکا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ بروقت ایجکٹ کرنے میں کامیاب

    بلاگ

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.