Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تیز رفتار ویگن الٹ گئی،ایک شخص جاں بحق ، 7  زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹ ورک)

     

    موسیٰ خیل۔ پولیس تھانہ کوٹ خان محمد کی حدود میں حاجی ڈاڈن کلی کے قریب موسیٰ خیل سے ملتان جانے والی ایک مسافر ویگن تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں عبداللطیف ولد گاجی قوم قبلزئی سکنہ کھجوری موقع پر جاں بحق ہو گئے زخمیوں میں آصف ولد حلیم امین ولد عطاء اللہ احسان ولد عطاء اللہ لوغئی زوجہ تیمور تیمور ولد ناویز خان، سلیم ولد امان خان ماسم خان ولد صوفی فیروز خان ولد صاحب داد اور محمد علی ولد حکیم خان شامل ہیں تمام زخمیوں کو فوری طور پر کنگری ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، جبکہ شدید زخمی محمد علی ولد حکیم خان کو مزید علاج کے لیے ڈیرہ غازی خان ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے
    ہولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں

    Related Posts

    چونیاں ڈاکو گن پوائنٹ پر 20 تولہ سونا لوٹ کر فرار

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    پنوعاقل  زہریلی لسی پینے سے 8 بچوں سمیت 15 افراد کی حالت غیر

    مقبول خبریں

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    اسلام آبادگھریلو ناچاقی پر خواتین کے ق ت ل میں ملوث سفاک ملزمان گرفتار

    افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے کے لیے ہرشیت رانا بھارتی ٹیم میں شامل

    روہت شرما ونڈے کرکٹ کو کہہ رہے ہیں الوداع! کل ہوسکتا ہے آخری میچ، ریٹائرمنٹ سے متعلق خبرکی کیا ہے حقیقت؟

    آسٹریلیا نے ٹی20 سیریز اپنے نام کر لی، دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 7 رنز سے شکست

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.