Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پیٹرول پمپس پر 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل فروخت کرنے پر پابندی عائد

      ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت: ‘آئی ایچ اے-230’ بیلسٹک میزائل ترک بری فوج میں شامل

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خواجہ بابر سلیم کو فریضہ حج کی ادائیگی پر مبارکباد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    چکوال (جلیل نقوی)
    سینیئر صحافی فیضان شیخ  نوجوان صحافی جلیل نقوی بیورو چیف بے نقاب نیوز کی سینیئر صحافی چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد نے خواجہ بابر سلیم کو فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران صحافتی امور، مقامی مسائل اور باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ خواجہ بابر سلیم نے مبارکباد اور نیک خواہشات پر مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حج کی سعادت اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم ہے، جس پر وہ اس کے بے حد شکر گزار ہیں۔

    Related Posts

    پنجاب، بارش اور آندھی کے باعث مختلف واقعات میں 5 شہری جاں بحق

    ایران پر فوجی کارروائی سے گریز؛ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    ایران امریکا امن ڈیل پر دستخط کہاں ہوں گے؟معاہدے کو کیا کہہ کر پکارا جائے گا، ’ایگزیوس‘ کے اہم انکشافات

    مقبول خبریں

    پیٹرول پمپس پر 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل فروخت کرنے پر پابندی عائد

    ایران پر فوجی کارروائی سے گریز؛ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    ایران امریکا امن ڈیل پر دستخط کہاں ہوں گے؟معاہدے کو کیا کہہ کر پکارا جائے گا، ’ایگزیوس‘ کے اہم انکشافات

    میکسیکو سٹی میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کا رنگا رنگ آغاز؛ ستاروں کی کہکشاں اور ثقافتی شو نے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا

    ایران پر حملے منسوخ کر دیے، معاہدے کا اعلان جلد کیا جائے گا: ٹرمپ

    بلاگ

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.