Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت: ‘آئی ایچ اے-230’ بیلسٹک میزائل ترک بری فوج میں شامل

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سینئر ایم او کا سیاسی بنیاد پر تبادلہ عوام نے مسترد کردیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لیاقت پور(سٹی رپورٹر)

     

    تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لیاقت پور میں تعینات ڈاکٹر شاہد اقبال سابق ڈپٹی میڈیکل افسر سینئر ایم او کا سیاسی بنیاد پر ہونے والا تبادلہ عوام نے مسترد کردیا وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف،سیکرٹری ہیلتھ پنجاب سے ڈاکٹر شاہد اقبال کے سیاسی تبادلے کو فوراً کینسل کرنے اس کے پیچھے چھپے عناصر کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لیاقت پور میں عرصہ پندرہ سال سے عوامی خدمت کے جذبہ سے شرشار سابق ڈپٹی میڈیکل افسر و سینئر ایم او ڈاکٹر شاہد اقبال اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے جبکہ سال 18-2017 میں اس وقت کے ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان سقراط امان رانا نے انہیں بھاول پور ڈویژن میں ایک سال میں سب زیادہ مریضوں کو چیک کرنے اور بہترین طبی خدمات سر انجام دینے پر تعریفی سند اور کیش پرائز سے بھی نوازا تھا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لیاقت پور میں موجود تمام ڈاکٹروں سے زیادہ مریضوں کو چیک کرنے اور ان کی بیماری کی صحیح تشخیص کے بعد ادویات دینے ڈاکٹر شاہد اقبال کو ہسپتال کی بہترین کارکردگی بڑھانے پر عوامی جانوں کے دشمنوں نے سیاسی مداخلت کرتے ہوئے نامعلوم وجوہات کی بنا پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لیاقت پور سے چنی گوٹھ تبادلہ کروایا تاہم ہیلتھ افسران نے انہیں چنی گوٹھ سے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال خان پور تبدیل کر دیا ہے ایک ہی روز میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لیاقت پور میں ڈاکٹر شاہد اقبال کی عدم موجودگی سے مریضوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور سوشل میڈیا پر ڈاکٹر شاہد اقبال کی عوامی خدمت کو سہراتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انکے تبادلہ کروانے والے عوامی جانوں کےدشمنوں کو کوستے رہے تحصیل لیاقت پور کی عوام نے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف،سیکرٹری ہیلتھ پنجاب سے ڈاکٹر شاہد اقبال کا سیاسی مداخلت پر ہونے والا تبادلہ کینسل کرنے اور عوامی جانوں کے دشمنوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

    Related Posts

    ٹوپی ٹیچرز سوسائٹی کا مستحق طلبہ کے لیے قابلِ تحسین اقدام

    قاضی میڈیکل کمپلیکس میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زی ادت ی کی کوشش

    کمشنر نے ریجنل پولیس آفیسر کے ہمراہ ضلع چنیوٹ کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    چین میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک، 17 زخمی

    فٹبال کا سب سے بڑا میلہ سج گیا: میسی اور رونالڈو کا آخری ڈانس، کون بنے گا فاتحِ عالم؟

    آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت: ‘آئی ایچ اے-230’ بیلسٹک میزائل ترک بری فوج میں شامل

    جنگ بندی ’اڑن چھو‘:امریکہ کے ایران میں لگاتار دوسرے دن ‘متعدد اہداف’ پر حملے، ایران نے خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، آبنائے ہرمز پھر بند

    بلاگ

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.