Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت: ‘آئی ایچ اے-230’ بیلسٹک میزائل ترک بری فوج میں شامل

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محرم الحرام کے دوران انتظامات کے لیے اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹنڈوالہیار رپورٹ تیمور رضا قائم خانی

     

    چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو الہیار سید ثمر حسن شاہ رضوی کی زیرِ صدارت ان کے دفتر میں ماہِ مقدس محرم الحرام کے دوران انتظامات، امن و امان، صفائی ستھرائی، نکاسیٔ آب، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر عوامی سہولیات کے حوالے سے غور و خوض اور ضروری فیصلہ سازی کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں مذہبی رہنماؤں، علمائے کرام، سول سوسائٹی کے نمائندوں، متعلقہ محکموں کے افسران، پولیس حکام اور میونسپل کمیٹی ٹنڈو الہیار کے متعلقہ اہلکاروں نے شرکت کی شرکاء نے محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں کے پُرامن انعقاد، شہری سہولیات کی فراہمی اور بین المحکمہ جاتی رابطہ کاری کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ اجلاس میں مختلف تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لینے کے بعد ضروری فیصلے کیے گئے اور متعلقہ اداروں کو اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دینے کی ہدایات جاری کی گئیں چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو الہیار نے اس موقع پر کہا کہ محرم الحرام کے دوران شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی، صفائی ستھرائی کے مؤثر انتظامات اور امن و امان کے قیام کے لیے تمام متعلقہ ادارے باہمی تعاون اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ کام کریں گے اجلاس کے اختتام پر محرم الحرام کے دوران عوامی خدمت اور انتظامی امور کو مؤثر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

    Related Posts

    نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی

    امن کمیٹیوں اور مقامی علما کرام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھا جائے،ڈی پی او

    ٹوپی ٹیچرز سوسائٹی کا مستحق طلبہ کے لیے قابلِ تحسین اقدام

    مقبول خبریں

    چین میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک، 17 زخمی

    فٹبال کا سب سے بڑا میلہ سج گیا: میسی اور رونالڈو کا آخری ڈانس، کون بنے گا فاتحِ عالم؟

    آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت: ‘آئی ایچ اے-230’ بیلسٹک میزائل ترک بری فوج میں شامل

    جنگ بندی ’اڑن چھو‘:امریکہ کے ایران میں لگاتار دوسرے دن ‘متعدد اہداف’ پر حملے، ایران نے خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، آبنائے ہرمز پھر بند

    بلاگ

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.