بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
محکمہ صحت بلوچستان نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، ہڑتال، خلافِ ضابطہ سرگرمیوں اور محکمہ جاتی نظم و ضبط کی پامالی پر 23 ڈاکٹروں کو معطل 25 افسران کو شوکاز جاری کر دیا،ذرائع پوسٹ گریجویٹ تربیتی پروگرام سے وابستہ 5 ٹرینی ڈاکٹروں کی رجسٹریشن بھی معطل کر دی گئی اور ان کے خلاف باضابطہ انکوائری کا آغاز کردیا بلوچستان کے تمام سرکاری صحت کے ادارے کھلے رہیں گے، لازمی سروسز سے غیر حاضر ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی سئنیرز ڈاکٹرز کی تجویز پر حکومت بلوچستان نے صحت کے اداروں میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی جائزہ کمیٹی قائم کردی، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان کمیٹی میں صوبائی حکومت کے افسران، سئنیرز ڈاکٹرز ، محکمہ صحت، اور سیکیورٹی حکام شامل ہوں گے.

