Share Facebook Twitter Email WhatsApp مورو(رپورٹ محمد اسلم مغل) بینقاب نیوز مورو کے رپورٹر محمد اسلم مغل سندھ پریس کلب مورو کے صدر منتخب ہوگئے ،مورو کی سیاسی ،سماجی شخصیات ، صحافیوں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں ان کو مبارکباد پیش کی ہے