Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر ضلع دیر بالا کاواڑی کا دورہ، عوامی عماٸدین سے ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا( بیورو چیف ریاض أبوالخیل )

     

    ڈپٹی کمشنر ضلع دیر بالا نے چارج سنبھالنے کے بعد اج واڑی کا پہلا باضابطہ دورہ کیا اور جرگہ ہال واڑی میں عوامی عماٸدین سے ملاقات کی۔ڈپٹی کمشنر منظور احمد افریدی کے جرگہ ہال پہنچنے پر عوامی عماٸدین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا،جبکہ ڈپٹی کمشنر علحیدہ علحیدہ عوامی عماٸدین سے مصافحہ کیا ۔اس موقع پر جرگہ ہال کچاکچ بھرا ہوا تھااور بہت سارے لوگ ڈپٹی کمشنر دیکھنے کے لیے جرگہ ہال پہنچ گٸے تھے ۔عوامی عماٸدین میں سابق صوباٸی وزیر ملک جھانزیب، سابقہ ایم پی اے حاجی ملک بہرام خان،سابقہ ایم پی اے صاحبزادہ ثنااللہ ،سابقہ ایم این اے اور بزرگ سیاست دان حاجی عنایت خان،جھانزیب ایڈوکیٹ،رضا اللہ ایڈوکیٹ،حاجی شیر بھادر،ملک امیر نواز،اور لوکل ڈی ار سی ممبران سمیت تاجر برادری سے تعلق رکھنے والے شخصیات شامل تھے۔ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز پی ایس پی،،اے ڈی پی او فخر عالم خان اور اسسٹنٹ کمشنر واڑی سمیت دوسرے سرکاری حکام بھی موجود تھے ،ڈپٹی کمشنر منظور احمد افریدی نے خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ میرے دروازے ہر وقت ہر کسی کے لیے کھلے ہیں اور میں عوامی مساٸل سے اگاہی اور ان کے حل کے لیے باربار واڑی اونگا

    Related Posts

    پاکپتن:عرس بابا فرید کی تقریبات جاری،بہشتی دروازہ کھول دیا گیا

    دو  منشیات فروش گرفتار 

    ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 18 فیصد  تک کمی کر دی گئی

    مقبول خبریں

    پاکپتن:عرس بابا فرید کی تقریبات جاری،بہشتی دروازہ کھول دیا گیا

    مری یا علاقہ غیر ، پارکینگ فیس پانچ سو روپے، سیاحت کے لئے آنے والوں لوگوں کا احتجاج

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفدسے اہم ملاقاتیں، قطر پاکستان کی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز

    کوہاٹ پولیس نے اسلحہ کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ملزم گرفتار 

    بلاگ

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.