Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قومی شاہراہ مسافروں کے لیے غیر محفوظ ہو چکی ہے، سردار زادہ میر حیر بیار خان ڈومکی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)

     

     

    بلوچستان کے ممتاز قبائلی رہنما سردار زادہ میر حیر بیار خان ڈومکی نے قومی شاہراہ پر بڑھتی ہوئی لوٹ مار اور بدامنی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہراہ مسافروں کے لیے غیر محفوظ ہو چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ شب لمجی کے قریب براہمانی ڈومکی قوم کی باراتی ویگن کو ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی، مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں تین خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے، جو انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ہ قومی شاہراہ پر آئے روز لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے، مگر آج تک کوئی ڈاکو گرفتار نہیں کیا جا سکا، جس سے عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔کچھی انتظامیہ کی ناقص کارکردگی اور مبینہ سرپرستی کے باعث ڈاکوؤں کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے، جو ٹولیوں کی صورت میں آکر مسافروں کو لوٹ رہے ہیں اور خواتین و بزرگوں تک کو نہیں بخش رہے۔ایس ایس پی کچھی اور ضلعی انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو پانچ دن کے اندر گرفتار کیا جائے اور قومی شاہراہ پر امن و امان بحال کیا جائے۔انہوں نے خبردار کیا کہ اگر مقررہ مدت میں کارروائی نہ کی گئی تو قومی شاہراہ کو غیر معینہ مدت تک بند کر دیا جائے گا، جس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا، اور ٹرانسپورٹرز سے بھی اپیل کی جائے گی کہ وہ شاہراہ پر سفر سے گریز کریں۔

    Related Posts

    مری، سیاحوں کی وین نالے میں جاگری، بچوں سمیت 10 سیاح زندہ ج ل گئے،13 شدید زخمی

    پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد میں گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    مریضوں کو دستیاب وسائل میں بہترین سہولیات مہیا کی جارہی ہیں ، ڈاکٹر آصف محمود

    مقبول خبریں

    پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد میں گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    ملازمہ سے زی ادتی و ۃ ل ا ک ت کیس: سروسز اسپتال کی ایسوسی ایٹ پروفیسر سمیت تین لیڈی ڈاکٹرز کے خلاف بڑا ایکشن

    مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    شادی ہے یا خفیہ مشن؟ ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کی تیاریوں نے دنیا کو تجسس میں مبتلا کر دیا

    ایشئین گیمز کیلئے پاکستان کرکٹ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان کو اہم ذمہ داری مل گئی

    بلاگ

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.