Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

      پاکستان نے 16 ماہ میں 6 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، بھارت پر مسلسل نگرانی کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ: رپورٹ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اشتہاریوں سمیت مختلف جرائم میں ملوث18 ملزمان گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    چنیوٹ(فرحان بلال سے)

     

    وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن ”کرائم فری پنجاب ”کے تحت ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔چنیوٹ پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 18ملزمان کو گرفتارکرلیا۔مجرمان اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7اشتہاریوں کو گرفتارکرلیاگیا۔منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیوں میں 2ملزمان کو گرفتار کرکے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔بجلی چوری،تیز رفتاری،غفلت تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر9 ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔ پولیس پوسٹ ایپ کے ذریعے چیکنگ کے دوران 346مشکوک افراد،635مشکوک گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 350سے زائد گاڑیوں کے چالان کئے گئے،6لاکھ روپے سے زائد جرمانے کئے گئے۔اس حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید عاطف کا کہناتھا کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات جاری ہیں۔

    Related Posts

    میاں بیوی کا جھگڑا،رحیم یارخان میں داماد نے سسر کو کار تلے روند کر قتل کردیا، ویڈیو وائرل

    بلوچستان کے علاقے بسیمہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 14 دہشت گرد مارے گئے، حوالدار عباس شہید

    تمباکو نوشی کے خلاف بھرپور آگاہی واک کا انعقاد

    مقبول خبریں

    عالمی عدالت میں زلزلہ: اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہوکے خلاف قانونی کارروائی کرنے والے پاکستانی نژاد چیف پراسیکیوٹر کریم خان خود قانونی شکنجے میں!

    421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

    کیا دنیا کے خاتمے کی شروعات ہوچکی ؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں ڈرانے والے خلاصے!

    اس ریاست کی خواتین پیتی ہیں سب سے زیادہ شراب !  سگریٹ تک پھونکنے میں اول

    بس 4سال اور! آدھی سے زیادہ عورتیں رہ جائیں گی کنواری ، بچہ تو دور ، شادی سے بھی توبہ

    بلاگ

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.