Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جھنگ: ایشال فاطمہ ق ت ل کیس، ایک ملزم گرفتار، مرکزی ملزمان کی تلاش جاری، پولیس اور سی سی ڈی کے چھاپے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھنگ : جھنگ کے علاقے سلطان کالونی کی رہائشی 17 سالہ طالبہ ایشال فاطمہ مبینہ اغوا کے بعد ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔
    ابتدائی اطلاعات کے مطابق، ایف ایس سی کی طالبہ ایشال فاطمہ 4 جون کو گھر سے کپڑے لینے نکلی تھی جس کے بعد وہ لاپتہ ہو گئی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/06/tweeload_gex3i9ou.mp4

    اہل خانہ کے مطابق لڑکی کو خلیل الرحمان نامی لڑکا ورغلا کر حسیب خان کے ایک قریبی عزیز کے گھر لے گیا، جہاں امیش جوگی اور حسن کوڑیانہ سمیت دیگر ملزمان نے اسے مبینہ طور پر نشہ آور اشیاء کا استعمال کرایا۔طبیعت زیادہ بگڑنے پر ملزمان اسے مقامی ہسپتال چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ہسپتال میں دو روز زیرِ علاج رہنے کے بعد ایشال فاطمہ جان کی بازی ہار گئی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/06/tweeload_0vipy8rj.mp4

    واقعہ کا مقدمہ درج ہونے کے بعد سی سی ڈی (CCD) اور مقامی پولیس متحرک ہو گئی ہے۔ سب انسپکٹر ملک علی رضا نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم امیش جوگی کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن ذیشان حیدر سیال نے واقعے میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی ہے۔ دیگر ملزمان، خلیل الرحمان، حسیب اور حسن کی گرفتاری کے لیے انسپکٹر حافظ عثمان ہراج اور انچارج اسد دھولکہ کی سربراہی میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

    مقتولہ کے والد نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بیٹی کے قتل میں ملوث سفاک ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچانے اور فوری انصاف کی فراہمی کی اپیل کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موت کی اصل وجوہات پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گی، جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیجز اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مفرور ملزمان کا پیچھا کیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    پاکپتن:عرس بابا فرید کی تقریبات جاری،بہشتی دروازہ کھول دیا گیا

    دو  منشیات فروش گرفتار 

    ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 18 فیصد  تک کمی کر دی گئی

    مقبول خبریں

    پاکپتن:عرس بابا فرید کی تقریبات جاری،بہشتی دروازہ کھول دیا گیا

    مری یا علاقہ غیر ، پارکینگ فیس پانچ سو روپے، سیاحت کے لئے آنے والوں لوگوں کا احتجاج

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفدسے اہم ملاقاتیں، قطر پاکستان کی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز

    کوہاٹ پولیس نے اسلحہ کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ملزم گرفتار 

    بلاگ

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.