کامونکی(شہزادسہیل سے)
تھانہ باغبانپورہ 6 سالہ بھانجی کو متعدد بار درندگی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ماموں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا فوری نوٹس، ایس پی سٹی ڈویژن سے رپورٹ طلب۔تھانہ باغبانپورہ کے علاقہ میں پولیس مقابلہ؛ نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ پولیس ناکہ پر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر ہلاک ملزم کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی ہلاک ملزم اپنی ہی 6 سالہ بھانجی کو متعدد بار درندگی کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں نامزد اور پولیس کو مطلوب تھا، قبضہ سے پسٹل 30 بور برآمد، جبکہ نامعلوم ساتھی موقع سے فرار ہوگئے۔

