Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی اور دھرنا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹ ورک)

     

     

    سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی اور دھرنا دیا گیا ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے سول ہسپتال کوئٹہ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور دیگر طبی عملے نے شرکت کی مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جبکہ سول ہسپتال انتظامیہ اور محکمہ صحت کے حکام کے خلاف نعرہ بازی بھی کی ریلی مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی کوئٹہ پریس کلب پہنچی جہاں شرکاء نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور بعد ازاں دھرنا دیا۔ اس موقع پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے سیکرٹری صحت اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سول ہسپتال کو فوری طور پر معطل کیا جائے اور ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے، تاہم اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی۔

    Related Posts

    سندھ کاٹن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی تعلقہ آفس ہنگورجا ویران،عملہ غیر حاضر، کاشتکار شدید مایوس

    آندھی سے گرا درخت 22 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی راستہ کلیئر نہ ہوسکا

    بنوں میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے، سات افراد جاں بحق تین زخمی

    مقبول خبریں

    ایران کو ایک پیسہ بھی نہیں ملےگا،معاہدہ ایرانی ضرورت کےباعث ہوا، ڈیموکریٹ کتنے احمق ہوسکتے ہیں؟ صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    مسافر طیارے پر بجلی گرگئی، 140 افراد سوار تھے

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    اسلام آبادگھریلو ناچاقی پر خواتین کے ق ت ل میں ملوث سفاک ملزمان گرفتار

    افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے کے لیے ہرشیت رانا بھارتی ٹیم میں شامل

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.