Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "بے نقاب نیوز ‘‘بنا مظلوم کی آواز: معصوم بچے کی بازیابی پر شہریوں کی جانب سے خراجِ تحسین، ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خانیوال:بے نقاب نیوز ٹی وی بنا مظلوم کا سہارا، خبر نشر ہوتے ہی کمسن بچہ بازیاب، ملزم گرفتار ضلع خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں اللہ داد بازار، چاند بلڈنگ کے قریب پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے نے شہریوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق 10 سالہ کمسن بچے پر ایک کھوکھا مالک نے مبینہ طور پر سگریٹ چوری کا الزام عائد کیا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے کو مبینہ طور پر رسیوں سے باندھ کر کئی گھنٹوں تک بازار میں رکھا گیا، جس پر علاقے کے شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا گیا۔
    یہ بھی پڑھیں:
    سگریٹ چوری کا الزام،10 سالہ بچے کو باندھ کر کئی گھنٹوں تک بازار میں رکھا گیا
    واقعے کی خبر جب بے نقاب نیوز پر چلی جو مختلف سوشل میڈیا گروپس میں وائرل ہوئی تو پولیس فوری طور پر حرکت میں آگئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچے کو بحفاظت بازیاب کر لیا جبکہ مبینہ ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بروقت میڈیا نشاندہی اور پولیس کی فوری کارروائی سے ایک کمسن بچے کو مزید اذیت سے بچایا جا سکا۔ شہریوں نے اس موقع پر بے نقاب نیوز ٹی وی اور پولیس کے کردار کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔ شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ ایسے ناروا سلوک اور قانون کو ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام ممکن بنائی جا سکے۔

    Related Posts

    لاہور: ہوٹل میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، سوتیلا باپ گرفتار، ہوٹلوں سے متعلق شکایات لیکن ایکشن کیوں نہیں؟

    وزیر اعلیٰ بلوچستان کا تیزاب حملے سے متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کے والد سے ٹیلیفونک رابطہ، کراچی منتقلی کا حکم

    شہر میں بڑھتی ڈکیتیوں، چوری کی وارداتیں

    مقبول خبریں

    لاہور: ہوٹل میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، سوتیلا باپ گرفتار، ہوٹلوں سے متعلق شکایات لیکن ایکشن کیوں نہیں؟

    "بے نقاب نیوز ‘‘بنا مظلوم کی آواز: معصوم بچے کی بازیابی پر شہریوں کی جانب سے خراجِ تحسین، ملزم گرفتار

    ایران کا مضبوط ہونے پرفخر، جنگ خاتمے کے لیے معاہدے پر راضی نہیں ہوا :ٹرمپ

    دہلی ہوٹل میں آتشزدگی: مسلمان نوجوانوں کی حاضر دماغی اور بہادری نے درجنوں لوگوں کی جان بچا لی

    یوٹیوبر ندیم مبارک عرف نانی والا کے خلاف مقدمہ درج، گرفتار کرلیا گیا

    بلاگ

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.