خانیوال بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
ضلع خانیوال تحصیل جہانیاں اللّٰہ داد بازار چاند بلڈنگ کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 10 سالہ کمسن
بچے پر کھوکھا مالک مختیار نے مبینہ طور پر سگریٹ چوری کا الزام لگا دیا ذرائع کے مطابق بچے کو مبینہ طور پر رسیوں سے باندھ کر کئی گھنٹوں تک بازار میں رکھا گیا ۔۔

