بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ عمران شوکت نے سول ہسپتال کا ہنگامی دورہ کیا
خاتون ڈاکٹر پر حملہ ناقابل برداشت، ، ڈی آئی جی عمران شوکت نے مزیدکہاکہ واقعے کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل،خاتون ڈاکٹر پر حملہ کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں
واقعے میں ملوث ہر کردار کو بے نقاب کیا جائے گا، خاتون ڈاکٹر پر حملہ پوری ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہےملوث ملزمان کی گرفتاری اولین ترجیح، تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ہسپتالوں میں سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ملزمان کی گرفتاری تک آپریشن جاری رہے گا

