Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شدید گرمی، برف بلیک میں فروخت ہونے لگی، انتظامیہ خاموش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سکھر ( رپورٹ/عبد الرحمان راجپوت )
    سکھر میں شدید گرمی کی لہر کے دوران درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ شدید گرمی کے باعث برف کی طلب میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بعض دکاندار اور سپلائرز مبینہ طور پر ناجائز منافع خوری میں مصروف ہوگئے ہیں۔ شہریوں کے مطابق جو برف چند روز قبل 20 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب تھی، وہ اب بلیک میں 80 سے 100 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے، جس سے عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ سکھر میں حالیہ دنوں میں شدید گرمی اور سخت موسمی حالات کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔ متاثرہ شہریوں نے کہا کہ ایک طرف بجلی کی بندشوں اور شدید گرمی نے زندگی اجیرن بنا دی ہے، دوسری جانب برف کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ روزانہ اجرت پر کام کرنے والے افراد اور غریب خاندان سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں جو مہنگے داموں برف خریدنے پر مجبور ہیں۔شہری، سماجی حلقوں اور تاجروں نے ڈپٹی کمشنر سکھر اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ برف کی قیمتوں کا فوری نوٹس لیا جائے،

    Related Posts

    سندھ کاٹن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی تعلقہ آفس ہنگورجا ویران،عملہ غیر حاضر، کاشتکار شدید مایوس

    آندھی سے گرا درخت 22 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی راستہ کلیئر نہ ہوسکا

    بنوں میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے، سات افراد جاں بحق تین زخمی

    مقبول خبریں

    ایران کو ایک پیسہ بھی نہیں ملےگا،معاہدہ ایرانی ضرورت کےباعث ہوا، ڈیموکریٹ کتنے احمق ہوسکتے ہیں؟ صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    مسافر طیارے پر بجلی گرگئی، 140 افراد سوار تھے

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    اسلام آبادگھریلو ناچاقی پر خواتین کے ق ت ل میں ملوث سفاک ملزمان گرفتار

    افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے کے لیے ہرشیت رانا بھارتی ٹیم میں شامل

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.