Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محرم الحرام کی مناسبت سے اعلیٰ سطح  کا اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (حاجی شفیق سے)

     انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسلام آباد پولیس کے تمام ڈی آئی جیز، اے آئی جیز، ایس ایس پیز، ایس پیز اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات، عوامی خدمت کی فراہمی، جرائم کے انسداد اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے محرم الحرام کے حوالے سے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تمام افسران اپنے اپنے علاقوں میں امام بارگاہوں، مجالس اور جلوسوں کے سکیورٹی انتظامات کی خود نگرانی کریں اور منتظمین کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ محرم الحرام کے دوران تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے مو¿ثر نگرانی، مربوط سکیورٹی پلان اور فوری رسپانس کو یقینی بنایا جائے تاکہ عزاداران کو محفوظ اور پرامن ماحول فراہم کیا جا سکے۔آئی جی اسلام آباد نے مزید ہدایت کی کہ ضلع بھر کے تمام تھانہ جات اور پولیس دفاتر میں شہریوں کو بروقت اور معیاری خدمات کی فراہمی کو اولین ترجیح دی جائے، جبکہ موصول ہونے والی شکایات پر فوری دادرسی اور مو¿ثر کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیوں کو مزید منظم، مو¿ثر اور تیز کرنے کی بھی ہدایت جاری کی۔اجلاس میں سیف سٹی کے توسیعی منصوبوں، پولیس ویلفیئر اقدامات، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور تھانہ جات میں SIPS پروٹوکول کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام منصوبے مقررہ مدت کے اندر مکمل کیے جائیں۔

    Related Posts

    چونیاں ڈاکو گن پوائنٹ پر 20 تولہ سونا لوٹ کر فرار

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    پنوعاقل  زہریلی لسی پینے سے 8 بچوں سمیت 15 افراد کی حالت غیر

    مقبول خبریں

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    اسلام آبادگھریلو ناچاقی پر خواتین کے ق ت ل میں ملوث سفاک ملزمان گرفتار

    افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے کے لیے ہرشیت رانا بھارتی ٹیم میں شامل

    روہت شرما ونڈے کرکٹ کو کہہ رہے ہیں الوداع! کل ہوسکتا ہے آخری میچ، ریٹائرمنٹ سے متعلق خبرکی کیا ہے حقیقت؟

    آسٹریلیا نے ٹی20 سیریز اپنے نام کر لی، دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 7 رنز سے شکست

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.