Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غیر قانونی منی پٹرول پمپس کی بھرمار، انتظامیہ خاموش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    پسرور( محمد اشفاق سے )
    پسرور اور گردونواح میں قائم غیر قانونی منی پٹرول پمپس شہریوں کی جان و مال کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں، مگر متعلقہ ادارے اور انتظامیہ تاحال خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ متعدد بار نشاندہی اور شکایات کے باوجود غیر قانونی طور پر قائم یہ پٹرول پمپس بدستور کام کر رہے ہیں۔گزشتہ روز راجہ ہرپال کنگرہ روڈ پر پیش آنے والا واقعہ اس خطرے کی واضح مثال ہے، جہاں ایک غیر قانونی منی پٹرول پمپ کے سٹوریج ٹینک میں آئل ٹینکر سے پٹرول منتقل کرتے وقت اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کے باعث آگ پر قابو پا لیا گیا، تاہم اگر آگ قریبی آبادی یا دیگر تنصیبات تک پھیل جاتی تو ایک بڑا سانحہ جنم لے سکتا تھا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ پسرور میں درجنوں غیر قانونی منی پٹرول پمپس رہائشی علاقوں، بازاروں اور مصروف شاہراہوں کے کنارے قائم ہیں، جہاں نہ تو حفاظتی انتظامات موجود ہیں اور نہ ہی متعلقہ قوانین پر عملدرآمد کیا جاتا ہے۔

    Related Posts

    سندھ کاٹن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی تعلقہ آفس ہنگورجا ویران،عملہ غیر حاضر، کاشتکار شدید مایوس

    آندھی سے گرا درخت 22 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی راستہ کلیئر نہ ہوسکا

    بنوں میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے، سات افراد جاں بحق تین زخمی

    مقبول خبریں

    ایران کو ایک پیسہ بھی نہیں ملےگا،معاہدہ ایرانی ضرورت کےباعث ہوا، ڈیموکریٹ کتنے احمق ہوسکتے ہیں؟ صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    مسافر طیارے پر بجلی گرگئی، 140 افراد سوار تھے

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    اسلام آبادگھریلو ناچاقی پر خواتین کے ق ت ل میں ملوث سفاک ملزمان گرفتار

    افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے کے لیے ہرشیت رانا بھارتی ٹیم میں شامل

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.