Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صوبائی وزیر صحت نے خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)

     

    صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا
    واقعے کے حوالے سے آئی جی پولیس بلوچستان سے رابطے میں ہوں، ملزم کو جلد گرفتار کیا جائے گا زخمی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پوسٹ گریجویٹ سرجری کی ڈاکٹر ہیں، سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق لفٹ آپریٹر نے ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکا زخمی ڈاکٹر کو بہتر علاج کے لیے ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کیا جائے گا، یہ انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعہ ہے، ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لا کر سخت سزا دلوائی جائے گی، حکومت زخمی ڈاکٹر کو ہر ممکن طبی سہولت فراہم کرے گی خاتون ڈاکٹر پر حملہ ناقابل برداشت ہے، ذمہ دار کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،

    Related Posts

    چونیاں ڈاکو گن پوائنٹ پر 20 تولہ سونا لوٹ کر فرار

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    پنوعاقل  زہریلی لسی پینے سے 8 بچوں سمیت 15 افراد کی حالت غیر

    مقبول خبریں

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    اسلام آبادگھریلو ناچاقی پر خواتین کے ق ت ل میں ملوث سفاک ملزمان گرفتار

    افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے کے لیے ہرشیت رانا بھارتی ٹیم میں شامل

    روہت شرما ونڈے کرکٹ کو کہہ رہے ہیں الوداع! کل ہوسکتا ہے آخری میچ، ریٹائرمنٹ سے متعلق خبرکی کیا ہے حقیقت؟

    آسٹریلیا نے ٹی20 سیریز اپنے نام کر لی، دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 7 رنز سے شکست

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.