شہدادپور(رپورٹ عمران قمر )
لگنے سے 32 سالہ نوجوان، 3 بچوں کا باپ اور رُکن برڑا کا رہائشی عبدالخالق ولد منٹھار بابر شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی نوجوان کو فوری طور پر سمس (SMIMS) ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا لیکن وہ راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔متوفی کی میت کو سمس ہسپتال کے مرده خانے میں رکھوا دیا گیا ہے۔ وہاں موجود عینی شاہدین کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب نوجوان ریلوے ٹریک (پٹری) عبور کر رہا تھا اور ٹرین کی زد میں آ گیا۔ دوسری جانب ریلوے پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

